the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی / نئی دہلی،15اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش کے چندولی اور وارانسی ضلع کی سرحد پر آج بابا جے گرو دیو جینتی پر منعقد پروگرام کے دوران یاتریوں میں مچی بھگدڑ میں اب تک 24 لوگوں کی موت ہو گئی اور 60 دیگر زخمی ہو گئے. 

ذرائع نے بتایا کہ لاکھوں کی بھیڑ بے قابو ہونے سے بھگدڑ مچی. مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور وارانسی کے حکام کو



ہدایت دی، متاثرین کی فورا مدد کریں. ساتھ ہی بھگدڑ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضے کا اعلان کیا.


آئی جی وارانسی نے میڈیا سے کہا، صرف 3000 لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت دی گئی تھی. منتظمین نے قوانین کو نظر انداز کیا. ایک آدمی کے دریا میں گرنے سے بھگدڑ مچی. اس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا. بھیڑ اور گرمی کی وجہ سے بھی لوگ بے ہوش ہو کر گرنے لگے تھے. ادھر عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی لاپرواہی سے بھگدڑ مچی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.